رسم بسم اللہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تسمیہ خوانی، بچے کی پڑھائی شروع کرنے کی تقریب جس میں اس سے بسم اللّٰہ پڑھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تسمیہ خوانی، بچے کی پڑھائی شروع کرنے کی تقریب جس میں اس سے بسم اللّٰہ پڑھاتے ہیں۔